صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6404
«من غسل ميتا فليغتسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے میت کو غسل دیا وہ خود بھی غسل کرے۔“
«من غسل ميتا فليغتسل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے میت کو غسل دیا وہ خود بھی غسل کرے۔“