صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6403
«من غسل ميتا فستره ستره الله من الذنوب ومن كفنه كساه الله من السندس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے میت کو غسل دیا اور اس کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ اسے گناہوں سے ڈھانپ لے گا، اور جس نے اسے کفن دیا اللہ تعالیٰ اسے جنتی ریشم پہنائے گا۔“