صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6402
«من غسل الميت فليغتسل ومن حمله فليتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے میت کو غسل دیا وہ خود بھی غسل کرے، اور جس نے اسے اٹھایا وہ وضو کرے۔“