صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6401
«من غزا في سبيل الله ولم ينو إلا عقالا فله ما نوى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور اس کی نیت صرف ایک رسی (دنیاوی فائدے) کی تھی تو اسے وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔“