صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6398
«من عمل عملا ليس عليه أمرنا فهو رد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ایسا عمل کیا جو ہمارے طریقے کے مطابق نہیں تو وہ مردود ہے۔“