صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6397
«من عمر من أمتي سبعين سنة فقد أعذر الله إليه في العمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے جو ستر سال کی عمر کو پہنچ جائے اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے عمر کے معاملے میں عذر ختم کر دیا۔“