صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6399
«من غدا إلى المسجد وراح أعد الله له نزلا من الجنة كلما غدا وراح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو صبح و شام مسجد جائے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں مہمانی تیار کرتا ہے، جب بھی وہ صبح یا شام جائے۔“