صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6396
"من علم علما فله أجر من عمل به لا ينقص من أجر العامل"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کوئی علم سکھایا اسے اس پر عمل کرنے والے جتنا اجر ملے گا اور عمل کرنے والے کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔“