صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6395
«من علم الرمي ثم تركه فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے تیر اندازی سیکھی پھر اسے چھوڑ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“
«من علم الرمي ثم تركه فليس منا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے تیر اندازی سیکھی پھر اسے چھوڑ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“