صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6392
«من عرض عليه ريحان فلا يرده فإنه خفيف المحمل طيب الريح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے پھول (خوشبودار پودا) پیش کیا جائے وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ وہ اٹھانے میں ہلکا اور خوشبو میں اچھا ہوتا ہے۔“