صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6393
«من عرض عليه طيب فلا يرده فإنه خفيف المحمل طيب الرائحة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے خوشبو پیش کی جائے وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ وہ اٹھانے میں ہلکی اور خوشبودار ہوتی ہے۔“