صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6391
«من عال جاريتين حتى يدركا دخلت أنا وهو الجنة كهاتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے دو بچیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہو گئیں تو میں اور وہ جنت میں اس طرح ساتھ داخل ہوں گے جیسے یہ دونوں (انگلیاں ساتھ ہیں)۔“