صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6390
«من عاذ بالله فقد عاذ بمعاذ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اللہ کی پناہ مانگی اس نے حقیقی پناہ گاہ کی پناہ لی۔“
«من عاذ بالله فقد عاذ بمعاذ»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اللہ کی پناہ مانگی اس نے حقیقی پناہ گاہ کی پناہ لی۔“