صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6389
«من عاد مريضا لم يزل في خرفة الجنة حتى يرجع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی مریض کی عیادت کرے وہ واپس آنے تک جنت کی خرفہ (پھل چننے کی جگہ) میں رہتا ہے۔“