صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6388
«من عاد مريضا لم يحضر أجله فقال عنده سبع مرات: أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك إلا عافاه الله من ذلك المرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی نہیں آیا اور اس کے پاس سات بار کہے: میں عظمت والے اللہ سے، جو عرش عظیم کا رب ہے، سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے، تو اللہ تعالیٰ اسے اس بیماری سے شفا دے گا۔“