صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6382
«من طلب العلم ليباهي به العلماء أو ليماري به السفهاء أو ليصرف به وجوه الناس إليه فهو في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے علم اس لیے حاصل کیا کہ علماء کے سامنے فخر کرے، یا اس سے جاہلوں کے ساتھ بحث کرے، یا اس سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائے تو وہ آگ میں ہے۔“