صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6383
«من طلب العلم ليجاري به العلماء أو ليماري به السفهاء أو يصرف به وجوه الناس إليه أدخله الله في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے علم اس لیے حاصل کیا کہ اس سے علماء کے ساتھ مقابلہ کرے، یا جاہلوں کے ساتھ بحث کرے، یا لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائے تو اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کرے گا۔“