صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6381
«من طلب الشهادة صادقا أعطيها ولو لم تصبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے سچے دل سے شہادت طلب کی اسے اس کا اجر دیا جائے گا خواہ وہ اسے نہ ملے۔“