حدیث نمبر: 6380
"من طاف بهذا البيت أسبوعا فأحصاه كان كعتق رقبة لا يضع قدما ولا يرفع أخرى إلا حط الله عنه بها خطيئة وكتب له بها حسنة"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اس گھر کا سات چکروں کا طواف کیا اور اسے شمار کیا تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے، وہ جب بھی ایک قدم رکھتا ہے اور دوسرا اٹھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے اور ایک نیکی لکھ دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6380
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث المشكاة ٢٥٨٠، الترغيب ٢/١٢٢، ابن خزيمة، حب.