صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6379
«من طاف بالبيت سبعا وصلى ركعتين كان كعتق رقبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے بیت اللہ کا سات چکروں کا طواف کیا اور دو رکعتیں پڑھیں تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“