صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6378
«من ضيق منزلا أو قطع طريقا أو آذى مؤمنا فلا جهاد له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی کے گھر کو ناجائز طور پر تنگ کیا، یا راستہ روکا، یا کسی مومن کو تکلیف پہنچائی تو اس کا کوئی جہاد شمار نہیں ہوگا۔“