صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6364
"من صلى قبل الظهر أربعا وبعدها أربعا، حرمه الله على النار"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھیں اللہ تعالیٰ اسے آگ پر حرام کر دے گا۔“