صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6363
«من صلى قائما فهو أفضل ومن صلى قاعدا فله نصف أجر القائم ومن صلى نائما فله نصف أجر القاعد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کھڑے ہو کر نماز پڑھے وہ افضل ہے، جو بیٹھ کر پڑھے اسے کھڑے ہونے والے کا آدھا اجر ملے گا، اور جو لیٹ کر پڑھے اسے بیٹھنے والے کا آدھا اجر ملے گا۔“