حدیث نمبر: 6362
«من صلى في يوم وليلة ثنتي عشرة ركعة بني له بيت في الجنة: أربعا قبل الظهر وركعتين بعدها وركعتين بعد المغرب وركعتين بعد العشاء وركعتين قبل صلاة الغداة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھیں اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جاتا ہے: چار رکعتیں ظہر سے پہلے، دو اس کے بعد، دو مغرب کے بعد، دو عشاء کے بعد اور دو فجر کی نماز سے پہلے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6362
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أم حبيبة. صحيح الترغيب ٥٧٨.