صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6361
«من صلى في ثوب فليخالف بين طرفيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھے وہ اس کے دونوں کناروں کو مخالف کندھوں پر ڈال لے۔“