صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 635
«إذا شهر المسلم على أخيه سلاحا فلا تزال ملائكة الله تلعنه حتى يشيمه عنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی مسلمان اپنے بھائی پر ہتھیار تان لیتا ہے تو اللہ کے فرشتے اس پر اس وقت تک لعنت کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ اسے اس سے ہٹا نہ لے۔“