صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 634
«إذا شهدت إحداكن العشاء فلا تمس طيبا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم عورتوں میں سے کوئی عشاء کی نماز میں (مسجد میں) حاضر ہو تو وہ خوشبو نہ لگائے۔“