حدیث نمبر: 6334
«من صام يوما في سبيل الله زحزح الله وجهه عن النار بذلك اليوم سبعين خريفا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور ہٹا دے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6334
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث صحيح الترغيب ٩٨٠.