صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6333
«من صام يوما في سبيل الله جعل الله بينه وبين النار خندقا كما بين السماء والأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے اور آگ کے درمیان ایک ایسی خندق بنا دے گا جتنا آسمان اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے۔“