صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6335
«من صام يوم عرفة غفر الله له سنتين: سنة أمامه وسنة خلفه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے یومِ عرفہ کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس کے دو سال کے گناہ معاف فرما دیتا ہے: ایک سال آگے کا اور ایک سال پیچھے کا۔“