صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6332
«من صام يوما في سبيل الله بعد الله وجهه عن النار سبعين خريفا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“