صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6327
«من صام رمضان وأتبعه ستا من شوال كان كصوم الدهر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ گویا ہمیشہ روزے رکھنے کے برابر ہے۔“