صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6326
«من صام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب (ثواب کی نیت) سے رکھے اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“