صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6328
«من صام ستة أيام بعد الفطر كان تمام السنة {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا} »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے عید الفطر کے بعد چھ دن روزے رکھے تو یہ پورے سال کے روزوں کے برابر ہو گیا، کیونکہ (اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:) جو ایک نیکی لے کر آئے اسے اس کی دس گنا نیکیاں ملیں گی۔“