حدیث نمبر: 6325
«من صام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه [وما تأخر] »
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب (ثواب کی نیت) سے رکھے اس کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6325