صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6322
«من شهر سيفه ثم وضعه فدمه هدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنی تلوار سونتی پھر اسے چلایا تو اس کا خون رائیگاں ہے۔“
«من شهر سيفه ثم وضعه فدمه هدر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنی تلوار سونتی پھر اسے چلایا تو اس کا خون رائیگاں ہے۔“