حدیث نمبر: 6321
«من شهد صلاتنا هذه ووقف معنا حتى ندفع وقد وقف بعرفة قبل ذلك ليلا أو نهارا فقد تم حجه وقضى تفثه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہماری اس نماز میں حاضر ہو اور ہمارے ساتھ اس وقت تک ٹھہرے جب تک ہم روانہ نہ ہو جائیں، اور اس سے پہلے وہ رات یا دن میں عرفات میں ٹھہر چکا ہو تو اس کا حج مکمل ہو گیا اور اس نے اپنے احرام کی میل کچیل دور کر لی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6321
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت هـ] عن عروة بن مضرس. الإرواء ١٠٦٦.