صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6323
«من صام الأبد فلا صام ولا أفطر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہمیشہ (بلاناغہ) روزے رکھے اس نے نہ روزہ رکھا اور نہ افطار کیا۔“