صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6311
«من شرب الخمر في الدنيا لم يشربها في الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں اسے نہیں پیے گا۔“