صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6310
«من شرب الخمر في الدنيا ثم لم يتب منها حرمها في الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے دنیا میں شراب پی اور اس سے توبہ نہ کی تو آخرت میں وہ اس پر حرام کر دی جائے گی۔“