صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6309
«من شرب الخمر فاجلدوه فإن عاد الثانية فاجلدوه فإن عاد الثالثة فاجلدوه فإن عاد الرابعة فاقتلوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شراب پیے اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر دوبارہ پیے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر تیسری بار پیے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر چوتھی بار پیے تو اسے قتل کر دو۔“