حدیث نمبر: 6308
«من شاب شيبة في سبيل الله كانت له نورا يوم القيامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے سر میں اللہ کی راہ میں ایک بال بھی سفید ہوا وہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6308
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث المشكاة ٤٤٥٩، الصحيحة ١٢٤٤.