صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6307
«من شاب شيبة في الإسلام كانت له نورا يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے سر میں اسلام کی حالت میں ایک بال بھی سفید ہوا وہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ہوگا۔“