صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6306
«من سن سنة حسنة عمل بها بعده كان له أجره ومثل أجورهم من غير أن ينقص من أجورهم شيء ومن سن سنة سيئة فعمل بها بعده كان عليه وزرها ومثل أوزارهم من غير أن ينقص من أوزارهم شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کوئی اچھا طریقہ رائج کیا جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے تو اسے اس کا اجر اور ان جیسا اجر ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کوئی کمی ہو، اور جس نے کوئی برا طریقہ رائج کیا جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے تو اس پر اس کا گناہ اور ان جیسا گناہ ہوگا، بغیر اس کے کہ ان کے گناہوں میں کوئی کمی ہو۔“