صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6304
«من سمع سمع الله به ومن راءى راءى الله به ومن شاق شق الله عليه يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے عمل کی شہرت کے لیے کرے اللہ تعالیٰ اسے مشہور (رسوا) کر دے گا، جو دکھاوے کے لیے کرے اللہ تعالیٰ اسے دکھا دے گا، اور جو لوگوں کے لیے مشکل پیدا کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر مشکل کرے گا۔“