صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6303
«من سمع سمع الله به ومن راءى راءى الله به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے عمل کی شہرت کے لیے کرے اللہ تعالیٰ اسے مشہور کر دے گا (رسوا کرے گا)، اور جو دکھاوے کے لیے کرے اللہ تعالیٰ اسے دکھا دے گا (رسوا کر دے گا)۔“