صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6302
«من سمع رجلا ينشد ضالة في المسجد فليقل: لا ردها الله عليك فإن المساجد لم تبن لهذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی آدمی کو مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرتے سنے تو وہ کہے: اللہ تجھے یہ چیز واپس نہ دے، کیونکہ مسجدیں اس مقصد کے لیے نہیں بنائی گئیں۔“