صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6301
«من سمع بالدجال فلينأ عنه فوالله إن الرجل ليأتيه وهو يحسب أنه مؤمن فيتبعه مما يبعث به الشبهات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو دجال کے بارے میں سنے وہ اس سے دور رہے، کیونکہ اللہ کی قسم! آدمی اس کے پاس اس گمان میں جاتا ہے کہ وہ مومن ہے، پھر وہ اس کے پھیلائے ہوئے شبہات کی وجہ سے اس کی پیروی کرنے لگتا ہے۔“