صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6300
«من سمع النداء فلم يأته فلا صلاة له إلا من عذر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اذان سنے اور مسجد میں نہ آئے اس کی نماز نہیں مگر یہ کہ اس کے پاس کوئی عذر ہو۔“