صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6299
«من سل علينا السيف فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہم پر تلوار سونتی وہ ہم میں سے نہیں۔“
«من سل علينا السيف فليس منا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہم پر تلوار سونتی وہ ہم میں سے نہیں۔“